اسکن 100 فیصد نکھر کر چمکدار ہوجائے گی۔۔ گھر میں ہی بلیچ پالش بنانے کا ایسا طریقہ جو بیوٹی پارلر سے بھی زیادہ حسین بنا دے

رنگت نکھارنے کے لئے اکثر خواتین بلیچ کا سہارا لیتی ہیں جو خطرناک اور تیز کیمیکل سے بھرپور ہوتی ہے۔ بلیچ چہرے کی جلد کو تقریباً جلا دیتی ہے اس لئے آج ہم آپ کو رنگت نکھارنے کے لئے گھر پر ہی قدرتی بلیچ بنانے کا طریقہ بتا رہے ہیں۔

اس ماسک کو بنانے کے لئے آپ کو چاہئے ایلوویرا کا گودا، ناریل کا تیل، اس میں چند قطرے لیموں کے ڈالیں اور تقریباً ایک چمچ کوئی بھی ٹوتھ پیسٹ ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔ بلیچ کے ساتھ جو ایلوویٹر آتا ہے وہ بھی اس میں ڈال کر دوبارہ مکس کریں اور اسے چہرے پر بلیچ کی طرح ہی لگا لیں۔

اس ماسک کو چہرے، گردن اور ہاتھ پیر پر لگا سکتے ہیں۔ پہلے ایک تہہ لگائیں اور 5 منٹ بعد دوسری تہہ لگائیں۔ پندرہ منٹ کے لئے ایسے ہی چھوڑ دیں پھر صاف کر لیں۔ نتائج دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گی۔

Skin Lightening Best Remedy

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Skin Lightening Best Remedy and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Skin Lightening Best Remedy to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   3404 Views   |   17 Aug 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

اسکن 100 فیصد نکھر کر چمکدار ہوجائے گی۔۔ گھر میں ہی بلیچ پالش بنانے کا ایسا طریقہ جو بیوٹی پارلر سے بھی زیادہ حسین بنا دے

اسکن 100 فیصد نکھر کر چمکدار ہوجائے گی۔۔ گھر میں ہی بلیچ پالش بنانے کا ایسا طریقہ جو بیوٹی پارلر سے بھی زیادہ حسین بنا دے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اسکن 100 فیصد نکھر کر چمکدار ہوجائے گی۔۔ گھر میں ہی بلیچ پالش بنانے کا ایسا طریقہ جو بیوٹی پارلر سے بھی زیادہ حسین بنا دے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔